استعفا

عام طور پر لفظ ’’استعفا‘‘ کا املا ’’استعفیٰ‘‘ یا پھر ’’استعفاء‘‘ لکھا جاتا ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر فرمان فتح پوری اپنی کتاب ’’اُردو املا اور رسم الخط‘‘ کے صفحہ نمبر 29 پر رقم کرتے ہیں: ’’استعفاء، استغناء، استدعاء، استقراء، استنجاء وغیرہ کو ہمزہ (ء) کے بغیر لکھا جائے گا۔‘‘ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں […]

کھوٹے اور گندے سکے

یہ ستمبر 1948ء کی بات ہے جب بھارت نے ریاست جوناگڑھ پر یہ کہہ کر قبضہ کرلیا کہ ریاست کا حکمران نواب مہابت خان لاکھ مسلمان سہی، مگر ریاستی باشندوں کی اکثریت تو ہندو ہے جب کہ اس استعماری ریاست نے خود جموں و کشمیر پر قبضہ کیا ہوا تھا۔ خیر، قصہ مختصر یہ کہ […]

30 جولائی، ہنری فورڈ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ہنری فورڈ (Henry Ford) مشہور امریکی بزنس مین 30 جولائی 1863ء کو مشی گن، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ امریکہ کے مشہور بزنس مین اور ’’فورڈ موٹر کمپنی‘‘ کے بانی تھے۔ 7 اپریل 1947ء کو انتقال کرگئے ۔