مسالا

لفظ ’’مسالا‘‘ کو عام طور پر مصالحہ لکھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر فرمان فتح پوری اپنی کتاب ’’اُردو املا اور رسم الخط‘‘ کے صفحہ نمبر 66 پر کچھ یوں رقم کرتے ہیں: ’’مسالا خواہ گرم مسالا کے لوازم میں سے ہو یا گوٹا کناری کے معنی میں اسی طرح […]

مریم صفدر اور جمایما گولڈ اسمتھ آمنے سامنے

وزیرِ اعظم عمران خان اپنی جوانی میں کرکٹ کی دنیا پر کچھ اس طرح چھائے ہوئے تھے کہ ہر ایک اُس کا فین تھا۔ خاص کر نوجوان لڑکیاں عمران پر مر مٹنے کو تیار تھیں۔ ہر لڑکی کی خواہش تھی کہ عمران خان اُس سے شادی کرلے، لیکن برطانیہ کے ایک انتہائی دولت مند گھرانے […]

اَلف لیلہ کا مختصر سا جائزہ

جان کیننگ نامی مشہور ادیب کی کتاب کا اُردو ترجمہ ’’100 شہرۂ آفاق کتابیں‘‘ کیا ہاتھ آیا، گویا خزانہ ہاتھ آگیا۔ اس میں 100 اُن کتابوں کا ذکر ہے جنہوں نے یورپی معاشرہ کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کتاب کی ورق گردانی کرنے لگا، تو سب سے پہلے نظر ’’بھگوت گیتا ‘‘ […]

27 جولائی، ٹرپل ایچ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پال مائیکل لیوسق (Paul Michael Levesque) امریکی بزنس ایگزیکٹو، پیشہ ور پہلوان اور اداکار 27 جولائی 1969ء کو نیو ہمپ شائر (امریکہ) میں پیدا ہوئے۔ رِنگ میں ٹرپل ایچ کے نام سے مشہور ہیں۔ 2013ء سے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ٹیلنٹ، براہِ راست مقابلے کے ایگزیکٹو نائب صدر ہیں۔ نیز این […]