19 جولائی، ولادی میر مایاکوفسکی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ولادی میر مایاکوفسکی (Vladimir Mayakovsky) بیسویں صدی کے روسی انقلابی شاعر، ڈراما نویس، مصور اور انقلابی شاعروں کے بڑے مکتبِ فکر مستقبیلیت (Futurism) کے پیروکار 19 جولائی 1893ء کو ریاست جارجیا کے گاؤں بغدادی (موجودہ مایاکوفسکی) میں پیدا ہوئے۔ لڑکپن میں 1905ء کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش […]

یومِ الحاقِ پاکستان

کنٹرول لائن کے دونوں جانب بسنے والے کشمیری پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے 19 جولائی کو یومِ الحاقِ پاکستان مناتے ہیں۔ قارئین، 19 جولائی 1947ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم ’’مسلم کانفرنس‘‘ کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی، جسے اجلاس کے تمام شرکا […]