پتا
عموماً انگریزی لفظ ’’ایڈریس‘‘ (Address) کے لیے اُردو میں جو لفظ استعمال میں لایا جاتا ہے، اُس کا املا ’’پتہ‘‘ لکھا جاتا ہے جب کہ اس کا دُرست املا ’’پتا‘‘ ہے۔ اس حوالہ سے سب سے مستند حوالہ رشید حسین خان کی کتاب ’’اُردو کیسے لکھیں؟ (صحیح املا)‘‘ کے صفحہ نمبر 20 پر ان الفاظ […]
15 جولائی، صدر الدین عینی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق صدر الدین عینی (Sadriddin Ayni) تاجکستان کے قومی شاعر 15 جولائی 1954ء کو انتقال کرگئے۔ 27 اپریل 1878ء کو امارتِ بخارا (روسی سلطنت) میں ایک مزدور خاندان میں پیدا ہوئے۔ شاعر ی کے ساتھ ساتھ ناول بھی لکھا کرتے تھے۔اعلا پائے کے دانشور تھے۔ ابتدائی تعلیم کے لیے اپنے بھائی کے […]
افغان مسئلہ خارجی نہیں داخلی ہے
امریکی صدر جوبائڈن نے 11 ستمبر 2001ء (نائن الیون) حملوں کی 20ویں سالگرہ تک افغانستان سے امریکی فوجی انحلا مکمل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغانستان میں نیٹو کا 20 سال جاری رہنے والا فوجی مشن ختم ہونے والا ہے۔ اب یہ اطلاعات سامنے آچکی ہیں کہ امریکہ ایک ہزار فوجی سفارتی مشن اور […]
عیدالاضحی کے سائنسی اور نفسیاتی پہلو
اللہ تعالا نے انسان کو حواسِ خمسہ کی نعمت سے نوازا ہے۔عید الاضحی کا تہور اپنی ساری سعادتوں اور مذہبی فوائد کے ساتھ ساتھ اللہ تعالا کی طرف سے ہمیں اپنے حواسِ خمسہ کو، متحرک، طاقت ور اور تروتازہ کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ تحقیق یہ بات ثابت کر چکی ہے کہ ہمارے حواسِ […]
ناولٹ ’’گوندنی والا تکیہ‘‘ کا مختصر جائزہ
’’گوندنی والا تکیہ‘‘ کا خیال مدت ہوئی مجھے لاہور میں سوجھا تھا۔ جہاں ایسے تکیے بہ کثرت ہیں یا ہوا کرتے تھے۔ یہ تکیے غریب غربا اور ناخواندہ لوگوں کے لیے وہی کام دیتے تھے جو اُمرا اور پڑھے لکھے طبقوں کے لیے شہروں کے کلب گھر۔ مقصد دونوں کا تفریح بہم پہنچانا ہوتا تھا۔ […]