نِکات

ہم بچپن سے لفظ ’’نِکات‘‘ کو ’’نُکات‘‘ لکھتے اور پڑھتے چلے آ رہے ہیں۔ مثلاً ’’قائدِ اعظم کے چودہ نُکات‘‘ مگر اس لفظ کا دُرست تلفظ ’’نِکات‘‘ ہے۔ تبھی تو سید فضل الحسن حسرت موہانی کی تصنیف کا نام ’’نِکاتِ سُخن‘‘ ہے، نہ کہ ’’نُکاتِ سُخن۔‘‘ نور اللغات میں بھی یہ لفظ ’’نِکات‘‘ درج ہے […]
ہم میں اور توتوں میں کیا فرق ہے؟

آج کل دنیا ترقی کرچکی ہے اور کمپوٹر کا دور ہے، توہم پرستی اور رجعت پسندی کی جگہ علم اور سائنس نے لے لی ہے، لیکن آج سے 30، 35 پینتیس سال پہلے تک علم و عقل کا وہ عمومی معیار نہ تھا۔ سو لوگوں میں زیادہ تر جو کم علم دیہاتی لوگ تھے، وہ […]
اِکیگائے (جینے کی وجہ)

’’اِکیگائے‘‘ (اُردو ترجمہ) پڑھنے سے پہلے مَیں اکثر خود کو دلاسا دیا کرتا کہ 50 سال خوب محنت کروں گا۔ اتنا کچھ جمع کروں گا کہ باقی ماندہ زندگی کسی پہاڑ کے دامن میں ایک چھوٹے سے آشیانے میں بسر ہو۔ جہاں بھلے ہی سامانِ آرائش نہ ہو، مگر ایک اچھی خاصی لائبریری ہو۔ روکھی […]
14 جولائی، مدن موہن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستانی فلموں کے بہترین موسیقاروں میں سے ایک مدن موہن کثرتِ شراب نوشی کی وجہ سے گردے فیل ہونے کے بعد 14جولائی 1975ء کو گزر گئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم ممبئی میں حاصل کی اور بعد میں دہلی کے کرنل براؤن کیمرج اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ آپ کی والدہ کو […]