13 جولائی، ہیری سن فورڈ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور امریکی اداکار ہیری سن فورڈ (Harrison Ford)  تیرہ  جولائی 1942ء کو شکاگو امریکہ میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنی فلم سیریز "انڈیانا جونز” کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ آپ کی پانچ فلمیں امریکہ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں میں شامل ہیں۔ آپ امریکہ کے چوٹی […]