بمعہ، معہ کہ مع؟

قارئینِ کرام! عام طور پر ایسا جملہ اکثر سننے یا پڑھنے کو ملتا ہے کہ ’’آپ کو بمعہ اہلِ خانہ شادی میں شرکت کی دعوت ہے۔‘‘ اس طرح آپ کو ’’معہ‘‘ بھی سننے یا پڑھنے کو ملا ہوگا۔ رشید حسن خان اپنی کتاب ’’انشا اور تلفظ‘‘ کے صفحہ نمبر 91 پر اس لفظ کا دُرست […]
مصطفیٰ زیدی کا وہ مشہور شعر جو غلط پڑھا اور لکھا جاتا ہے

محمد شمس الحق کی تحقیقی کاوش ’’اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں‘‘ کے صفحہ نمبر 240 پر مصطفیٰ زیدی کا اِک مشہور شعر کچھ یوں دیا گیا ہے: انھی پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کہیں کہکشاں نہیں ہے مصرعِ ثانی میں مصطفی زیدی نے […]
توند گُھلانے کا غذائی ٹوٹکا

ڈان اُردو سروس نے اپنی ایک حالیہ شائع شدہ تحقیق میں توند گُھلانے کا غذائی ٹوٹکا کچھ یوں بیان کیا ہے: ’’لہسن میں ایک جز الیسین شامل ہوتا ہے جس کے بارے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں ان خلیات کی کارکردگی بہتر اور تحفظ ملتا ہے جو چربی کے […]
12 جولائی، ولین آف دی ملینیم ’’پران‘‘ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پران (Pran) مشہور بھارتی اداکار 12 جولائی 2013ء (93 سال کی عمر) میں بمبئی میں انتقال کرگئے۔ 12فروری1920ء کو پرانی دہلی کے ایک علاقے ’’بلی ماران‘‘ کے ایک دولت مند پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والد ’’کیول کرشن سکند‘‘ سول انجینئر تھے اور سرکاری ٹھیکے لیا کرتے تھے۔ ماں کا نام […]
پینشن اور تنخواہ میں دس فی صد اضافہ، اونٹ کے منھ میں زیرہ

دنیا کے تمام مہذب ممالک کے مسلمہ اصول ہیں کہ وہاں سینئر شہریوں کی ضروریات کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری ہوتی ہے۔ خصوصاً وہ لوگ جو سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں ملازمت کرکے اپنی زندگی کا بیشتر اور بہتر لمحہ عوام کی خدمت کرنے اور ان اداروں کو پروموٹ کرنے میں گزارتے […]
مستقبل کے پیشے

بڑے ہوکر کیا بنوگے؟ یہ سوال ہم میں سے اکثر سے پوچھا جا چکا ہے، مگر ہم میں سے زیادہ تر اس کے جواب میں کوئی تسلی بخش دلیل یا وجہ پیش کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ جیسے جیسے ہم اپنی عملی زندگی کی طرف قدم برھاتے جاتے ہیں۔ ہم اپنے مستقبل کے منصوبوں اور […]