خیر سلّا

عام طور پر اس مرکب لفظ کا املا ’’خیر صَلّا‘‘ لکھا جاتا ہے مگر رشید حسن خان کی کتاب ’’انشا اور تلفظ‘‘ کے صفحہ نمبر 78 پر اس کا اِملا ’’خیر سَلّا‘‘ درج ہے۔ مولوی سید احمد دہلوی کے تالیف شدہ لغت ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور مولوی نور الحسن نیر کے ’’نور اللغات‘‘ کے مطابق بھی […]

ہماری قومی بھیڑ چال

2005ء میں ترکی کے مشرقی صوبہ ’’وان‘‘ کے پہاڑی علاقے ’’گیواز‘‘ میں گلہ بان اپنی بھیڑوں کے گلے کو آزاد چھوڑ کر ناشتہ کررہے تھے کہ انہیں اچانک بھیڑوں کے زور زور سے چلانے کی آوازیں آنے لگیں۔ چرواہے جیسے ہی آواز کی سمت میں گئے، تو انہوں نے حیرت انگیز منظر دیکھا کہ بھیڑیں […]

10 جولائی، مارسل پروست کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مارسل پروست (Marcel Proust) مشہور فرانسیسی ناول نگار، نقاد اور مضمون نگار فرانس میں 10 جولائی1871ء کو پیدا ہوئے۔ "In search of lost time” نامی ناول سے پوری دنیا میں شہرت پائی۔ مذکورہ ناول کی سات جلدیں ہیں اور یہ 1913ء تا 1927ء کے دوران میں […]