Absolutely not

چند دن قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک غیر ملکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال جو کہ پاکستان میں امریکہ کو اڈے دینے کے حوالے سے تھا، کا جواب دیتے ہوئے کہا: (چوں کہ انٹرویو انگریزی میں تھا، اس لیے انگریزی میں ہی جواب دیا) ’’ایبسلوٹلی ناٹ۔‘‘ جس کا مطلب اُردو میں […]

ادویہ

رشید حسن خان کی کتاب ’’انشا اور تلفظ‘‘ کے صفحہ نمبر 66 پر لفظ ’’اَدوِیہ‘‘ کے معانی ’’دوا کی جمع‘‘ درج ہیں۔ یہی معنی مولوی نور الحسن نیر کے تالیف شدہ لغت ’’نور اللغات‘‘ میں الفاظ کے رد و بدل کے ساتھ کچھ اس طرح درج ہیں ’’جمع دوا کی۔‘‘ البتہ مولوی سید احمد دہلوی […]

9 جولائی، ذہین طاہرہ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ذہین طاہرہ (Zaheen Tahira) پاکستان ٹیلی وِژن کی ایک تجربہ کار اور اولین اداکاراؤں میں سے ایک 9 جولائی2019ء کو کراچی میں انتقال کرگئیں۔ 1949ء کو لکھنؤ، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ فلم کے لیے بھی کام کیا۔ اداکارہ ہونے کے علاوہ پروڈیوسر اور ہدایتکار بھی تھیں۔ ریڈیو پاکستان اور اسٹیج کے […]