بچکانا

مولوی نور الحسن نیر کی تالیف شدہ لغت ’’نور اللغات‘‘ کے مطابق لفظ ’’بچکانا‘‘ کے معنی ’’بچوں کے لائق‘‘، ’’چھوٹا سا‘‘ ، ’’کم عمر‘‘، ’’کم سن‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ اس طرح مولوی سید احمد دہلوی کی تالیف شدہ لغت ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ کے مطابق اس کے معنی ’’بچوں کے لائق‘‘، ’’چھوٹا سا حاکم‘‘، ’’کم عمر لڑکا‘‘، […]
شوگر فری مصنوعات نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا باعث بنتے ہیں

ڈان اردو سروس کے مطابق: ’’شوگر فری‘‘ مصنوعات کا بہت زیادہ استعمال نظامِ ہاضمہ (Digestive System) کے مسائل کا باعث بنتے ہیں جس سے میٹابولزم سست ہوتا ہے اور جسمانی وزن بڑھتا ہے، اور موٹاپا ذیابیطس کا شکار بنانے والے سب سے بڑا عنصر قرار دیا جاتا ہے۔‘‘
"Sapiens” (اک تأثر)

اسرائیلی تاریخ دان ’’یوال نوح حراری‘‘ کا بین الاقوامی سطح پر کافی چرچا ہے۔ ان کو زیادہ شہرت اس وقت ملی جب 2014ء میں ان کی لکھی گئی ایک کتاب کا”Sapiens, A Brief History of Humankind” کے عنوان کے ساتھ عبرانی زبان سے انگریزی میں ترجمہ ہوئی۔ یہ کتاب راتوں رات مشہور ہوئی اور رفتہ […]
7 جولائی، مہندر سنگھ دھونی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق کرکٹ کے مشہور بھارتی کھلاڑی مہندر سنگھ دھونی نے 7 جولائی 1981ء کو رانچھی، بہار، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اردو سروس کے مطابق، ایم ایس دھونی عالمی سطح پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے سے پہلے ان […]
سترہ سالہ عبدالرحمان تھانہ رحیم آباد سے لاپتہ، خصوصی رپورٹ

امانکوٹ کا رہائشی سترہ سالہ عبدالرحمان تھانہ رحیم آباد سے لاپتہ ہوگیا۔مبینہ طور پر لاپتا بچے کے بھائی نوید الرحمان کے مطابق ان کا بھائی پانچ روز سے رحیم آباد پولیس کی زیرِ حراست ہے۔ عبدالرحمان کی پولیس کو کوئی خبر نہیں۔ لاپتا بچے کے بھائی کے مطابق ہفتے کے روز ان کا بھائی شام […]