علانیہ
مولوی سید احمد دہلوی کی تالیف شدہ لغت ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور مولوی نور الحسن نیر کی تالیف ’’نور اللغات‘‘ کے مطابق اس لفظ کا دُرست املا ’’علانیہ‘‘ ہے نہ کہ ’’اعلانیہ۔‘‘ ذکر شدہ دونوں لغات میں اس کے معنی ’’آشکارا‘‘، ’’ظاہر‘‘، ’’کھلم کھلا‘‘ اور ’’سب کے سامنے‘‘ کے ہیں۔ نوٹ:۔ تقریباً سبھی اخبارات اور نشریاتی […]
5 جولائی، صوفی عنایت خان کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق عنایت خان (Inayat Khan) بانیِ مغربی تصوف 5 جولائی 1882ء کو متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ مغرب (لندن) میں 1914ء میں ایک صوفی فرقے کی بنیاد رکھی جسے وہ کائناتی تصوف کہتے تھے۔ لندن میں نظام حیدرآباد نے بطورِ موسیقار برطانیہ بھیجا لیکن جلد ہی عنایت خان تصوف پر عمل اور […]
جناب! آپ پہلے ڈی سی ہیں بعد میں جنید خان
کچھ عرصہ پہلے سوات میں تبلیغی اجتماع کی منسوخی کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر سوات کا مؤقف لینا تھا۔ موصوف کے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیا، تو کوئی جواب نہ ملا۔ چوں کہ ڈی سی سوات فیس بُک میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں، اس لیے فیس بُک پر انہیں پیغام بھیجا جسے پڑھ […]