29 جون، چندریکا کمارا ٹُنگا کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سری لنکا کی سابقہ صدر چندریکا کمارا ٹُنگا 29 جون 1945ء کو کولمبو میں پیدا ہوئیں۔ سری لنکا کی پانچویں صدر جب کہ آج تک واحد خاتون صدر ہونے کا اعزاز انہیں حاصل ہے۔ ان کے والد سری لنکا کے سابقہ وزیر اعظم تھے۔
یہ ہوتا ہے کردار

تاریخ شاہد ہے کہ جن اقوام نے مسلسل اپنے وسائل کو کام میں لاکر خود کفالت حاصل کی، وہی اقوام ترقی کے بامِ عروج پر پہنچ گئیں۔ یورپی اور مغرب کی دوسری اقوام تو آج سے کئی صدیاں پہلے ہی یہ ٹارگٹ حاصل کرچکی ہیں، لیکن موجودہ دور میں اس کی بہترین مثالیں چین اور […]