پشتون ولی…… ایک وقتی زوال

اگر آپ کسی پشتون کو کہیں کہ ’’آپ افغان نہیں ہیں!‘‘ تو وہ اِسے آپ کی غلط فہمی سمجھ کر شاید مسکرا دے اور درگزر کردے۔ لیکن اگر آپ اس کو یہ کہیں کہ ’’آپ میں تو سرے سے پشتو ہی نہیں!‘‘ تو لازم ہے کہ وہ بحث و تکرار کے علاوہ آپ سے باقاعدہ […]

28 جون، میکسم گورکی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق میکسم گورکی 28 جون 1936ء کو نمونیا کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ آپ روس کے مشہور انقلابی شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس اور صحافی تھے۔ آپ نے اپنی تحریروں سے دنیا کے بہت بڑے حصے کو متاثر کیا۔ انقلاب میں ایک نئی روح پھونکی اور دنیا کے مظلوم طبقے […]