سینیٹر عثمان کاکڑ اور مجبور و مقہور میڈیا

ٹی وی پر ’’ٹِکر‘‘ (Ticker) چل رہی تھی:’’سینیٹر عثمان کاکڑ شدید زخمی، ہسپتال داخل۔‘‘ تفصیلات کے لیے چینل بدلے مگر مرغی کی وہی ایک ٹانگ۔ وہ کوئٹہ کے تین مختلف نجی ہسپتالوں میں یکے بعد دیگرے داخل کیے گئے۔ کوما میں تھے۔ آپریشن بھی ہوا مگر حالت بگڑتی گئی۔ سو ائیر ایمبولنس کے ذریعے کراچی […]
شوگر کنٹرول کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

ڈاکٹر آصف محمود جا شوگر کا غذائی ٹوٹکا کچھ یوں بیان کرتے ہیں:’’لوکاٹ کے پتے ابال کر پینے سے شوگر کنٹرول میں رہتی ہے۔‘‘
بخاری شریف، راجہ گدھ اور راجہ گدھا

ڈاکٹر افتخار بخاری کتنے خوش قسمت ہیں کہ مَیں نے اُن کا نام ’’بخاری شریف‘‘ رکھ دیا ہے۔ نام، کام سے بنتا ہے اور اُن کا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے غلام حسین غازی کی پہلی کتاب ’’راجہ گدھ کا تنقیدی جائزہ‘‘ پرنٹ کروانے میں ’’خاموش مجاہد‘‘ جیسا کردار ادا کیا۔ اس بات پر […]
27 جون، ہیلن کیلر کا یومِ پیدائش

"britannica.com” کے مطابق امریکی مصنفہ اور ماہرِ تعلیم ہیلن کیلر (Helen Keller) ستائیس جون 1880ء کو الباما امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق دو سال کی عمر تک ہیلن ایک عام بچی ہی تھیں، مگر فروری 1882ء میں ننھی ہیلن کیلر بیمار پڑگئیں۔ اس بیماری نے دیکھنے اور سننے کی صلا حیت چھین […]