12 جون، آنند نرائن ملا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق انجمنِ ترقیِ اُردو ہند کے صدر اور ممتاز شاعر آنند نرائن ملا 12 جون 1997ء کو دِلّی میں انتقال کرگئے۔ 24 اکتوبر 1901ء کو لکھنؤ (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ کشمیری الاصل برہمن تھے ۔والد کا نام جسٹس جگت نرائن تھا۔ 1921ء میں کیننگ کالج لکھنؤ سے بے اے کیا۔ 1923ء […]

اُٹھ گئے جو قدم (سفرنامہ)

اُن دنوں "PACKAGES” میں تھا جب مجھے ہندوستان کے سفر کا موقع ملا۔ اپریل 1986ء کی بات ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ پر ہندوستان اور اسرائیل کا نام پرنٹ نہیں تھا۔ اس لیے ہندوستان جانے اور ویزا لگوانے کے لیے ’’انڈورسمنٹ‘‘ضروری تھی۔ پہلے وہ بڑی مشکل سے کروائی۔ ایک ایجنٹ ہندوستان کا ویزا لگوانے کے نام پر […]

ملالہ خود مسئلہ ہے یا اُس کا بیان………….؟

پشتو کی ایک کہاوت ہے: ’’چی رشتیا رازی رازی، دروغو بہ کلی وران کڑی وی۔‘‘ یعنی ’’سچی بات رائج ہونے سے پہلے جھوٹ نے آبادی کا ستیا ناس کیا ہوگا۔‘‘ ایسا ہی کچھ معاملہ ملالہ کے انٹرویو کے ساتھ بھی ہوا۔ سوات سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ لڑکی ملالہ یوسف زئی کا امریکہ کے […]

امام مسجد صاحب کے نام کھلا خط

واجب الاحترام جناب امام مسجد صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ! بہت سے لوگ شکایت کرتے ہیں کہ مساجد میں ہر جمعہ کو خطبہ ہوتاہے۔ اس میں محلہ کے بزرگ، جوان اور بچے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں لیکن علمائے کرام کی وعظ و نصیحت کا کچھ اثر نہیں ہوتا۔ معاشرہ میں بگاڑ کا سلسلہ […]