دنیا کے 5 امیر ترین کھلاڑی
10 جون، چارلس ڈکنز کا یومِ انتقال

"britannica.com” کے مطابق 10 جون 1870ء کو انگلستان کے مشہور ناول نویس چارلس ڈکنز (Charles Dickens)انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 7 فروری 1812ء کو لینڈ پورٹ برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک وکیل کے منشی کی حیثیت سے کیا۔ بعد ازاں ’’شارٹ ہینڈ‘‘ سیکھ لی اور ایک اخبار کے رپورٹر ہو […]