ہاتھوں کو نرم و ملائم رکھنے کا ٹوٹکا

سخت ہاتھوں کو نرم و ملائم رکھنے کے لیے رات کو سونے سے پہلے لیموں کا عرق، گلیسرین میں ملا کر ہاتھوں میں ملیں اور سونے جائیں۔ صبح سویرے اُٹھ کر نیم گرم پانی سے ہاتھ دھوئیں۔ اس طرح آٹھ دس روز کے اندر اندر ہاتھ نرم و ملائم ہوجائیں گے۔

کن لوگوں کو کورونا ویکسین لینی چاہیے اور کن کو نہیں؟

رانا حیات اپنے ایک تحقیقی مقالہ ’’کورونا ویکسین، خوراکوں کے درمیان وقفہ نقصان دہ نہیں‘‘ کے آخری پیرا میں رقم کرتے ہیں: ’’جن لوگوں کو ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، دل کی بیماری، گردوں کی بیماری، جگر (لیور کی بیماری)، تھائیرائڈ، امیونوس پریسو جیسی بیماری ہوتی ہے، ان کو ویکسین ضرور لینا چاہیے۔ کیوں کہ […]

جناب، یہ 80ء کی دہائی نہیں ہے!

پچھلے دنوں ایک واقعہ اسلام آباد میں وقوع پذیر ہوا جس نے ملک بھر خاص کر صحافی تنظیموں میں ایک بے چینی برپا کر دی۔ اس کا جو پس منظر بتایا گیا جو گو کہ خاص نیا نہ تھا، کیوں کہ پاکستان جیسے ملک میں ایسے واقعات ہونا عجیب بات تو نہیں۔ اس سے پہلے […]

9 جون، نیرو کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com کے مطابق روم کے شہنشاہ نیرو نے 9 جون 68ء کو 31 سال کی عمر میں خودکُشی کی ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سینٹ نے نیرو کو موت کی سزا سنائی تھی۔ مذکورہ ویب سائٹ کے مطابق 15 دسمبر 37ء کو روم میں پیدا ہوئے۔ وکی […]