2 جون، منی رتنم کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” ہندوستان کے مشہور فلم ڈائریکٹر ، منظر نویس اور پروڈیوسر منی رتنم 2 جون 1956ء کو مدورائے میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق پورا نام ’’گوپال رتنم سبرامنیم‘‘ہے۔ 2002ء میں حکومتِ ہند نے ’’پدم شری‘‘ اعزاز سے نوازا۔’’روجا‘‘(1992ء) جیسی فلم تخلیق کرکے تاریخ میں اپنا نام امر […]