جانتے ہیں یہ گھر کتنا پرانا ہے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایک چٹان میں بنا یہ گھر پورے 7 سو سال پرانا ہے۔ یہ ایران میں واقع ہے۔
31 مئی، سویتلانا ایلیک سیاوچ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق روسی خاتون صحافی اورمصنفہ سویتلانا ایلیک سیاوچ (Svetlana Alexievich) اکتیس مئی 1948ء کو یوکرین میں پیدا ہوئیں۔ والد کا تعلق بیلاروس سے تھا۔ ادبی خدمات کے اعتراف میں 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب ملا۔ یہ انعام ان کی جنگ کے اثرات سے متعلق کئی کتب اور ناول پر دیا گیا […]
عمران خان قابلِ رحم ہیں
اقتدار کوئی گڈا گڈی کا کھیل نہیں بلکہ حکومت چلانے کے لیے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور ملک و قوم سے محبت رکھنے والے درد مند لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کہ مفاد پرستوں کی۔ یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں کہ کسی حکومت کو مسائل، مشکلات اور بحرانوں کا سامنا […]
افغانستان، دائمی قیامِ امن کے لیے طالبان سے گذارشات
پچھلے چالیس سالوں سے افغانستان اور بیس سالوں سے شمالی اور جنوبی پختون خوا ’’پراکسی‘‘ اور تزویراتی جنگوں کی آگ میں جلتا رہا۔ 1979ء سے 1989ء تک کی سوویت افغان جنگ میں دو ملین لوگ مارے گئے اور چھے ملین کے قریب لوگ ملک بدر ہوکر مہاجر بن گئے۔ 1989ء میں روس کے افغانستان سے […]