24 مئی، میخائیل شولوخوف کا یومِ پیدائش
مشہور روسی سیاست دان اور مصنف ’’میخائیل شولوخوف‘‘ 24مئی 1905ء کو روس میں پیدا ہوئے۔ معمولی تعلیم حاصل کی۔ 1918ء سے 192 2ء تک روسی فوج میں رہے۔ 1922ء سے 1926ء تک ماسکو میں محنت مزدوری کرتے رہے۔ 1941ء سٹالن پرائز، 1960ء میں آرڈر آف دی فادر لینڈ، لینن پرائز اور 1967ء میں ہیرو آف […]
سات رنگوں کے عجیب و غریب پہاڑ
پچھلے دنوں تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک کتاب میں یوں ہی پیرو (Peru) کے رنگا رنگ پہاڑوں پر نظر پڑگئی۔ مقامی باشندے انہیں پیرو کی کیوچیکا زبان میں ’’وینی کونکا‘‘ (Vinicunca) کہتے ہیں۔ ’’وینی کونکا‘‘ کے معنی ’’سات رنگوں‘‘ کے ہیں۔ یہ پہاڑ پیرو کے کسکو ریجن میں واقع ہیں اور دور ہی سے […]
فرید خان کی چکی
پورے وثوق سے تو نہیں کہا جاسکتا کہ چکی انسانی زندگی میں کب داخل ہوئی؟ البتہ یہ انسانی زندگی کا لازم حصہ رہی ہے اور رہے گی۔ میرا اپنا خیال تو یہ ہے کہ جب سے انسان نے کھیتی باڑی شروع کی اور اس نے بعض دریافت شدہ اجناس (گندم، جو، مکئی وغیرہ) پیسنے کی […]