مانتے ہیں یہ ڈراؤنی شکل ایک معمولی سے حشرہ کی ہے؟

ڈریے مت، یہ کوئی بلا نہیں بلکہ ایک معمولی حشرہ ہے۔ جی ہاں، معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’الیکٹران مائیکرو سکوپ‘‘(Electron Microscope) کے نیچے ایک چیونٹی کی شکل یوں ڈراؤنی دکھتی ہے۔

کام زیادہ ہو، تو تھکن سے بچنے کا یہ طریقہ آزمائیں

ہر 40 منٹ کام کے بعد 5 منٹ آرام کیجیے۔ یہ بھی یاد رکھیے کہ کمپیوٹر اور موبائل فون کی نیلی روشنی آنکھوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ پانچ منٹ کے وقفے کے دوران میں آدھے منٹ کے لیے کسی دور کی شے کو دیکھیے۔ اس سے نیلی روشنی کے اثرات کو کم کرنے میں […]

اسرائیلی لوبی، ہماری سوچ اور ہم

فیس بُک اور واٹس اپ کے ذریعے کئی دوستوں نے تنبیہ کی کہ آپ نے "Jerusalem Prayer Team” نامی پیج کو فالو کیا ہے۔ حالاں کہ یہ اسرائیل کا پیج ہے۔ چوں کہ وہ لوگ اپنے پروپیگنڈے کے لیے اس پیج کا استعمال کر رہے ہیں، لہٰذا اس کو ’’اَن فالو‘‘ کر دو۔ کچھ احباب […]

17 مئی، چارلی کی چوری شدہ لاش بازیاب

وکی پیڈیا کے مطابق 17 مئی 1978ء کو چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش ٹھیک دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چارلی چپلن کے مرنے کے تین مہینے بعد چند چور اس کی قبر کھود کر اس کی لاش نکال کر اپنے ساتھ لے گئے۔ ویب سائٹ […]