15 مئی، منیبہ شیخ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور پاکستانینعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ 14 مئی 2017ء کو انتقال کرگئیں۔ نانا محمد اسماعیل عزیزی مہاراشٹر کے امیرِ جماعت اسلامی تھے۔ والد کا تعلق دہلی سے تھا۔ والدہ صغریٰ بیگم کاتعلق درس و تدریس سے تھا۔انہوں نے محمدی گرلز اسکول بھی قائم کیا تھا۔ منیبہ شیخ نے فارسی، اسلامی تاریخ […]