روزنامچہ کی مختصر تعریف

روزانہ کے تجربات و مشاہدات کو کسی کاپی میں لکھ لینا ’’روزنامچہ‘‘ کہلاتا ہے۔ روزنامچہ میں تاریخ کا اندراج بھی ہوتا ہے اور روزانہ کے تاثرات اس میں لکھے جاتے ہیں۔ یہ آپ بیتی ہی کی ایک قسم ہے، فرق صرف تاریخ کا ہے۔ اسے شذرہ بھی کہتے ہیں۔ سوانح عمری مرتب کرنے کے لیے […]

12 مئی، فلورنس نائٹ انگیل کا یومِ پیدائش

"britannica.com” کے مطابق جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ انگیل 12 مئی 1820ء کو اٹلی کے شہر فلورنس میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق سماجی مصلح، ماہرِ شماریات اور جدید نرسنگ کی بانی تھیں۔ شہرت کی بلندیوں پر اُس وقت پہنچیں جب جنگِ کریمیا میں نرسوں کی تربیتِ کار اور مہتمم کے طور پر […]

بل گیٹس کے ساتھ مکالمہ

چند دن پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ایک جادوئی نمبر پہ ڈالا۔ دو دن بعد کوئی جواب نہ آیا۔ دوبارہ ڈالا، تو جواب آیا کہ فلاں جگہ یا قریبی سینٹر جاکر ویکسین لگوا لیں۔ دل میں وسوسے اٹھے۔ مقررہ تاریخ قضا کردی۔ ایک ساتھی نے بھی اس طرح کیا تھا۔ ایک شام کو […]

ڈراما انڈسٹری، ارطغرل غازی کے ہاتھوں تباہی کے دہانے پر

کسی بھی ملک میں اور خصوصاً آج کے دور میں میڈیا ایک بہت ہی مؤثر ہتھیار ہے۔ میڈیا کی وجہ سے نہ صرف معیشت میں مثبت پیش رفت آتی ہے، کیوں کہ اس سے لاکھوں لوگ کا روزگار وابستہ ہے بلکہ یہ پیسے کی سرکولیشن کا ایک اہم طریقہ ہے۔ حتی کہ زرِ مبادلہ کمانے […]