یہ ہے دنیا کی تیز ترین تیرنے والی مچھلی

"Oxford Illustrated Book of Facts” کے مطابق دنیا کی تیز ترین مچھلی "Sailfish” ہے۔ یہ زیرِ آب 109 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔
5 مئی، نپولین بونا پارٹ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فرانس کا سپہ سالار نپولین بونا پارٹ 5 مئی 1821ء کو معدے کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ فرانس کے جزیرے کارسیکا میں 15 اگست 1769ء کو پیدا ہوئے۔ فرانس کی ملٹری اکیڈمی میں داخلہ لیا۔ ان کی زیرِ قیادت فرانسیسی فوجوں نے بہت سارے یورپی علاقوں پر قبضہ کیا۔ […]
شہیدِ ادب محسنؔ نقوی کے مختصر حالاتِ زندگی