23 اپریل، تاج سعید کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اردو زبان کے نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تاج سعید 23 اپریل 2002ء کو پشاور میں انتقال کرگئے۔ 16 ستمبر 1933ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔اصل نام تاج محمد تھا۔ شعری مجموعوں میں سوچ سمندر، رتوں کی صلیب، لیکھ اور شہر ہفت رنگ اور نثری کتابوں میں کرشن نگر، […]

حکومت وقت کی بدحواسیاں اور غلط فیصلے

تحریکِ لبیک کے ساتھ کیا گیا معاہدہ اولاً درست نہیں تھا کہ آپ ممالک کے ساتھ تعلقات ایسے داؤ پر نہیں لگا سکتے، لیکن آپ نے اس وقت عاقبت نا اندیشی سے کام لیا اور ایک سادے کاغذ پر دستخط ثبت کر دیے اور اپنی دانست میں اسے کامیابی سے تعبیر کر لیا۔ چار ماہ […]

وہ مجھ سے زیادہ دھنی ہے

بل گیٹس سے پوچھا گیا کہ اپنے علاوہ کسی اور کو بھی دولت مند سمجھتے ہو؟ انہوں نے جواباً کہا کہ ’’ہاں! بہت سالوں پہلے نیویارک کے ہوائی اڈے میں ایک مجلہ میری نظروں سے گزرا۔ اُس کے تحریری مواد اور مضامین ہر لحاظ سے میرے دل کو اپنی طرف کھینچ رہے تھے۔ مَیں نے […]