یہ ہے دنیا کے مضبوط ترین پتوں میں سے ایک
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پتا دنیا کے مضبوط ترین پتوں میں سے ایک ہے جس کے اوپر انسان بیٹھ کر پانی میں نہیں ڈوبتا اور پتا بھی نہیں ٹوٹتا۔ اس کانام "Victoria Water Lily” ہے۔
22 اپریل، ولادی میر لینن کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق انقلابِ روس کے رہنما ولادی میر لینن 22 اپریل 1870 ء کو پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام ’’ولادی میر الیچ الیانوف‘‘ اور فرضی نام ’’وی آئی لینن اور ایں لینن‘‘ تھا۔ لینن روسی انقلابی، اشتراکی سیاست دان، اکتوبر کے انقلاب کے رہ نما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پہلے رہنما […]
پی ڈی ایم کے ضلع ملاکنڈ کی سیاست پر ممکنہ اثرات
سولہ ستمبر 2020ء کو پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ’’آل پارٹیز کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر ’’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘‘ (پی ڈی ایم) کی بنیاد رکھی اور 24 نِکات پرمشتمل اعلامیہ جاری کیا جس میں موجودہ حکومت کا مستعفی ہونا، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو […]
وبا، آفت اور ہمارا ردِعمل
مشہور سوئس نژاد امریکی ماہرِ نفسیات ’’ایلیزبتھ کوبلر راس‘‘ نے کسی فرد میں پانچ قسم کے ردِعمل کی نشان دہی کی ہے، جب اس کا سامنا کسی بیماری یا دکھ سے ہوتا ہے۔ یہ پانچ ردِعمل یا مرحلے آفت اور وبا کی صورت میں انسانوں کی مجموعی زندگی میں بھی دیکھے جاسکتے ہیں اور مرض […]