17 اپریل، کامریڈ میر اکبر خیبر کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق افغانستان کے اولین کمیونسٹ دانش ور کامریڈ میر اکبر خیبر 17 اپریل 1978ء کو قتل کیے گئے۔ مشتاق علی شان کی ایک تحریر کے مطابق ’’کامریڈ میر اکبر خیبر نے افغان سماج میں مارکسی اور لیننی افکار کے پرچار میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ان افغان […]