چاق و چوبند اور تر و تازہ رہنے کا غذائی ٹوٹکا
صبح چاق چوبند اور تر و تازہ رہنے کے لیے ایک پیالی گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ڈال کر سونے سے پہلے روزانہ لیں۔ وجود بھی چست رہے گا اور تازگی کا احساس بھی ہوگا۔
جانتے ہیں سب سے زیادہ گاڑیاں کس موقعہ پر چوری ہوتی ہیں؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اعداد و شمار سے واضح ہے کہ سب سے زیادہ گاڑیاں نئے سال کی رات (New year’s Night) کو چوری کی جاتی ہیں۔
16 اپریل، جب ولادی میر لینن کی جلا وطنی ختم ہوئی
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 16 اپریل 1917 ء کو ولادی میر لینن کی جلا وطنی کا دور ختم ہوا اور وہ اپنے وطن روس واپس ہوئے۔ "historynet.com” کے مطابق لینن نے واپس وطن پہنچتے ہی بالشویک انقلاب کا آغاز کردیا۔
پاک روس معاشی و دفاعی تعلقات کا نیا دور
افغان جنگ کے دوران میں سوویت یونین اور پاکستان کے مابین تعلقات کا باب قریباً بند ہوچکا تھا، تاہم سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد اب روس ایک مرتبہ پھر اپنی طاقت کو مجتمع کرکے دنیا کے سامنے کھڑا ہے۔ پاکستان کے ساتھ روس کے تعلقات میں متوازن پالیسی کی راہ اختیار کرنے کے […]