اقتباس کسے کہتے ہیں؟
اقتباس کے لغوی معنی ہیں روشنی لینا مگر ادب کی اصطلاح میں کسی اور کی تحریر میں سے کوئی منتخب حصہ کسی خاص مقصد کے لیے اپنے کلام میں درج کرنا اقتباس کہلاتا ہے۔ بسا اوقات کوئی مصنف کسی تخلیقی کام میں اپنے افکار و نظریات کی وضاحت کے لیے کسی مستند مصنف کی رائے […]
14 اپریل، عمر گل کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے سبک دوش تیز گیند باز عمر گل 14 اپریل 1984ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اردو سروس کے مطابق 47 ٹیسٹ میچوں میں 163 وکٹیں حاصل کیں۔ 130 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ان کی حاصل کردہ وکٹوں کی تعداد 179 رہی۔ ’’ٹی 20‘‘ عمر گل […]
جانتے ہیں جانوروں کے خون کے کتنے گروپ ہیں؟
یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہم انسانوں کے خون کے چار گروپ ہوتے ہیں، مگر یہ کچھ ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ گھوڑوں کے خون کے 8 گروپ ہوتے ہیں۔ اس طرح گائے کے خون کے 9 گروپ ہوتے ہیں۔ اس دوڑ میں کتے سب سے آگے ہیں جن کے خون کے پورے […]
سوات کی خوش شکل و خوش آواز گلوکارہ عقل مینہ
عقل مینہ سال 1952ء میں مینگورہ سوات میں پیدا ہوئی۔ والد کا نام ’’ عنبر‘‘ اور والدہ کا ’’بخت سبا‘‘ تھا۔ خاندان فنِ موسیقی سے تعلق رکھتا تھا۔ والدہ خیبر پختونخوا کی نامور گلو کارہ تھی۔ وہ سوات کے علاوہ صوبے کے دوسرے شہروں میں بھی گایا کرتی تھی۔ بخت سبا خاتون نے تقریباً بیس […]