12 اپریل، فرینکلن ڈی روزویلٹ کا یومِ انتقال
"britannica.com” کے مطابق امریکہ کے بتیسویں صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ (Franklin Delano Roosevelt) بارہ اپریل 1945ء کو جارجیا میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 30 جنوری 1882ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے ۔ ہارورڈ اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور نیویارک میں وکالت شروع کی۔ 1901ء میں ریاست نیویارک کی اسمبلی کے رکن […]
ملاکنڈ یونیورسٹی کا نوحہ
تین مارچ کو ایک عجیب منظر نظروں کے سامنے تھا۔ ملاکنڈ یونیورسٹی میں ’’ملاکنڈ یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن‘‘ کا احتجاجی واک یونیورسٹی کے اندر جاری تھا کہ ایسے میں ان کا سامنا یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ہوا۔ امید یہ کی جارہی تھی کہ جن سے شکوے ہیں، وہ مداوا کریں گے، مگر ایسا نہیں […]
اصل چور کون؟
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستان کا سب سے زیادہ اہم، قابلِ توجہ اور حل طلب مسئلہ کرپشن ہے لیکن کرپشن کے اس ناسور کا علاج کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس نہیں۔ اور اگر ہے بھی، تو وہ کرپشن کے خاتمے کو اپنے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔ پاکستان میں برسرِ اقتدار سیاسی […]