آنکھوں کی بینائی تیز کرنے کا غذائی ٹوٹکا

الیکٹرانکس ڈیوائسز کے زیادہ استعمال سے آج کل سب کو بینائی کا مسئلہ رہتا ہے۔ اس لیے گھر میں پڑی اک عام سی چیز سونف کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس کا استعمال بینائی تیز کرتا ہے۔ ہر دوسرے روز دو چمچ سونف کھانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے۔

5 اپریل، جب چرچل نے اپنے عہدہ سے استعفا دیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com”کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم سر ونسٹن چرچل نے 5 اپریل 1955ء کو وزارتِ عظما کے عہدہ سے استعفا دے دیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے شروع ہونے پر ناظمِ امارات بحری کی حیثیت سے کابینہ میں شامل ہوئے۔ مئی 1940ء میں وزیر اعظم بنے۔ […]