پاکستان اور برطانیہ کے دولت مندوں میں فرق

ایک زمانے تک ان لوگوں کو دولت مند سمجھا جاتا تھا جن کے خزانے ہیروں، جواہرات، سونے چاندی اور دیگر قیمتی اشیا سے بھرے رہتے تھے۔ جاگیریں اور بادشاہتیں جن کا مقدر تھیں۔ ملکوں، علاقوں اور قبیلوں کی سربراہی جن کے پاس تھی لیکن آج کے دور میں دولت مند وہ ہے جس کے بینک […]