ہاضمہ درست کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا
اگر ہاضمہ درست نہ ہو، تو اس کے لیے آسان ترین گھریلو ٹوٹکا یہ ہے جو کہ آزمودہ بھی ہے: "صبح نہار منھ روزانہ دو سے تین گلاس پانی پئیں، نظامِ انہضام درست ہو جائے گا۔”
پُرسکون نیند کے لیے بہترین مشورہ
ڈاکٹر سید فیصل عثمان پُرسکون نیند کے لیے مشورہ دیتے ہیں کہ ’’شام کے وقت اپنے جسم کو بہت زیادہ مصروف رکھنے والا کام نہ کیجیے۔ اس لیے کہ نیند پیدا کرنے والے کیمیکلز کی پیداوار رُک جاتی ہے اور جسم سونے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ ایک سروے سے پتا چلا کہ رات کو […]
یہ تیز ترین دور اور ایک منٹ
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں ایک منٹ میں ’’انسٹاگرام‘‘ (Instagram) پر 46,800 تصاویر اَپ لوڈ ہوتی ہیں۔ اس طرح ایک ہی منٹ میں ’’گوگل سرچ‘‘ (Google) پر 36 لاکھ 8 ہزار 6 سو 40 سرچز، مختلف براؤزرز (Browser) پر 15 کروڑ 5 لاکھ ای میلز جب کہ یوٹیوب […]
18 مارچ، رڈولف ڈیزل کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق جرمن مؤجد اور میکینکل انجینئر رڈولف ڈیزل 18 مارچ 1858ء کو پیرس میں پیدا ہوئے۔ ڈیزل انجن کے بانی تھے۔ ٹائیفائڈ بخار کی وجہ سے اپنی انجینئرنگ کی تعلیم بروقت مکمل نہیں کرپائے۔ کہا جاتا ہے کہ قرضوں میں ڈوبنے کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ لیکن ان کی موت […]
90ء کی دہائی کی واپسی مبارک
لیاقت باغ…… راولپنڈی…… لوگوں کا ہجوم…… اور سٹیج سے پارٹی ترانے۔ اس وقت تک اتفاق تھا کہ یہ یقینی طور پر ایک تیسری قوت ہے۔ اور مینارِ پاکستان سے شروع ہونے والا سفر کامیابی سے جاری ہے اور جاری رہے گا۔ یہ سوچ پروان چڑھتی رہی اور ذہن کے کسی گوشے میں امید کا دیا […]
قطری سفیر کے ساتھ خصوصی نشست
گذشتہ دہائی میں مشرقِ وسطیٰ میں قطر ایک منفرد ملک کے طور پر ابھرا۔ چھوٹے سے اس جزیرے کی شناخت اب دنیا میں امن، استحکام، تعلیم کے فروغ، بحث ومباحثے اور ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل میں مددگار ریاست کی ہے۔ تنازعات میں الجھنے کے بجائے جو تنازعات کے حل کے لیے مالی معاونت […]