6 مارچ، گلوکارہ مالا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی گلوکارہ مالا 6 مارچ 1990ء کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ 1960ء کے عشرے میں اپنی گائیکی کے عروج پر تھیں۔ وجۂ شہرت احمد رشدی کے ساتھ گائے ہوئے دوگانے ہیں۔ اصل نام نسیم نازلی تھا۔ فیصل آباد میں 9 نومبر 1939 ء کو پیدا ہوئیں۔ کم عمری سے ہی گلوکاری […]
ملیے سوشیالوجی کے طالب علم فن کار "سنگر آزاد” سے
