4 مارچ، خالد حسینی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق مشہور افغان ناول نگار خالد حسینی 4 مارچ 1965ء کو کابل، افغانستان میں پیدا ہوئے۔ روزنامہ جنگ کے لکھاری خرم سہیل کے مطابق، خالد حسینی پیشے کے اعتبارسے ڈاکٹرہیں۔ بطورِ ادیب پیشہ ورانہ زندگی بسر کر رہے ہیں۔ والد افغان سفارت کار تھے ۔ والدہ تدریس کے شعبے سے وابستہ تھیں۔ […]