ہم سب ذہنی طور پر بیمار ہیں
واقعہ ہے سوات کے علاقے بحرین سے متعلق جس کو ایک برطانوی خبر رساں ادارے نے موضوع بنایا ہے۔ اگرچہ مقامی اور ملکی میڈیا کو اس واقعے پر گفتگو کرنی چاہیے تھی، لیکن پاکستانی میڈیا میں سیاسی خبروں کا رواج اتنا پختہ ہوچکا ہے کہ اب سماجی خبروں کے لیے یا تو وقت نہیں ملتا۔ […]
گردے اور مثانے کی پتھری نکالنے کا غذائی ٹوٹکا
گردے اور مثانے کی پتھری نکالنے کے لیے روزانہ نہار منہ پانچ عدد انجیر کھائیں، اس سے بہتر کوئی گھریلو ٹوٹکا ہے ہی نہیں۔
1 مارچ، جسٹن بیبر کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق کینیڈا کے مشہور پوپ موسیقار، اداکار اور گلوکار جسٹن ڈرو بیبر (Justin Drew Bieber) یکم مارچ 1994ء کو لندن، اونٹاریو میں پیدا ہوئے۔ سنہ 2008ء میں بیبر امریکی ٹیلنٹ مینیجر سکوٹر بران کو دریافت ہوا، جس نے پہلے بیبر کی یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھیں اور بعد میں اس کا مینیجر بنا۔ […]