پرورش، یتیم بچوں کی کفالت کا ادارہ
26 فروری، ڈاکٹر محمد آغا سہیل کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق ڈاکٹر محمد آغا سہیل 26فروری 2009ء کو لاہور، پاکستان میں انتقال کرگئے۔ 6 جون 1933ء کو لکھنؤ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں ایرانی النسل خاندان میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام آغا محمد صادق تھا اور وہ صادق علی خاں کے نام […]
گرنیڈا، جہاں فوج ہے نہ دفاعی نظام
گرنیڈا، ویسٹ انڈیز میں سائبیرین سی پر واقع جزیروں کیریکو اور پیٹیٹی اور دیگر چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے۔ 348.5 مربع کلومیٹر پر پھیلے اس جزیرے پر 2020ء کے اعداد و شمار کے مطابق 1 لاکھ 12 ہزار 523 افراد بستے ہیں۔ دارالحکومت جورجیز ہے۔ آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ سیاحت ہے۔ گرنیڈا کی […]
ٹی ایس ایلیٹ اور نئی تنقید
ٹی ایس ایلیٹ (1888-1965) کا نظریۂ روایت اور انفرادی صلاحیت نے نئی تنقید کے ساتھ ساتھ مابعد جدید تھیوری پر بھی اثرات مرتب کیے۔ وہ شاعری کو غیر شخصی قرار دیتا ہے کہ وہ شخصی جذبات نہیں رکھتی۔ وہ شاعر کے ذہن اور اس کی شخصیت کو الگ الگ حیثیت میں بیان کرتا ہے۔ وہ […]
نماز مومن کی معراج ہے
قمری سال کے ساتویں مہینے رجب کی فضلیت یہ ہے کہ اس ماہِ مبارک میں نبی کریمؐ کو معراج کے وقت فرضیت نماز کا حکم دیا گیا۔ صرف نماز ہی دینِ اسلام کا ایک ایسا عظیم رکن ہے جس کی فرضیت کا اعلان زمین پر نہیں بلکہ ساتوں آسمانوں کے اوپر بلند واعلا مقام پر […]
کچھ تاریخی "مچھ جیل” کے بارے میں
’’سلیمان لائق سیمینار، کوئٹہ‘‘ میں شرکت کے لیے سوات سے راقم، ڈاکٹر محمد علی دینا خیل اور ملاکنڈ یونیورسٹی کے ایم فل پشتو کے سکالر نجیب اللہ، دیر سے ملاکنڈ یونیورسٹی کے ایم فل پشتو کے سکالرز سعید ساحل، عامر مشعل اورلیکچرار پاکستان سٹڈی پشاور یونیورسٹی طارق امین جب کہ مردان سے عبدالولی خان یونیورسٹی […]
ہم کب اس معیار تک پہنچیں گے؟
برطانوی حکومت نے 1997ء میں ’’ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ‘‘ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا تھا۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد پاکستان سمیت تیسری دنیا کے ترقی پذیر اور پس ماندہ ممالک میں تعلیم، صحت، سوشل سروسز، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر بنیادی سہولتوں کی دستیابی کے لیے مالی مدد کرنا تھا۔ […]