24 فروری، نسیم بیگم کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کی ایک مقبول و معروف گلوکارہ نسیم بیگم جو پاکستانی فلموں میں پس پردہ گلوکاری کے لیے جانی جاتی تھیں، 24 فروری 1936ء کو امرتسر برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ 1964ء تک پانچ دفعہ نگار ایوارڈ جیت چکی تھیں۔ دوسری نور جہاں بھی کہلائی جاتی تھیں مگر جلد ہی اپنا […]
اچھی بات کہو ورنہ خاموش رہو

انگریزی کا مشہور مقولہ ہے: "Silence is Gold” یعنی خاموشی سونا ہے۔ عربی کا ایک مقولہ ہے: ’’جو خاموش رہا وہ کامیاب ہوا!‘‘ اسی طرح بہت سی باتیں زبان سے متعلق ہیں جو کبھی کبھار بے لگام ہوکر فتنے برپا کرتی ہے۔ انسان اپنے جسم کے اعضا سے گناہ کرتا ہے۔ ان میں سے ایک […]
مذہب کے نام پر دہشت گردی اور برطانیہ کی حکمت عملی

برطانیہ میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ مساجد ہیں جب کہ مختلف عمارتوں میں دو سو سے زیادہ جگہیں ایسی ہیں جن کو نماز کی ادائیگی کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ کنگڈم میں مساجد کی تعمیر اور قیام پر کوئی پابندی نہیں۔ اسی لیے یہاں مساجد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں […]