جدیدیت اور مابعد جدیدیت میں فرق

جدیدیت کی انسان مرکزیت سے مابعد جدیدیت کی عدم مرکزیت کے سفر کے دوران انسانی زندگی اور ادب نے کئی موڑ کاٹے۔ جدیدیت اور مابعد جدیدیت کے درمیان جو سب سے بڑا اختلاف ہے، وہ ان دونوں کے درمیان تصورِ انسان کے اختلاف سے پیدا ہوتا ہے۔ 20ویں صدی میں جب علوم کو فروغ ملا […]

اصل ہیرے کو کیسے پہچانا جائے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اصل ہیرا "X-Ray” میں دکھائی نہیں دیتا۔ تو جب کبھی آپ ہیرے کو پرکھنا چاہیں، تو اس کا ’’ایکس رے‘‘ نکالیں۔ اگر ہیرا ’’ایکس رے‘‘ میں دکھائی دیا، تو اس کا مطلب ہوگا کہ یہ اصل نہیں ہے۔

20 فروری، غلام محمد قاصر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق غلام محمد قاصر 1944ء کو پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 40 کلومیٹر شمال میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے پہاڑپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے تین شعری مجموعے ’’تسلسل‘‘، ’’آٹھواں آسماں بھی نیلا ہے‘‘ اور ’’دریائے گماں‘‘ شائع ہوئے، جنہوں نے سنجیدہ ادبی حلقوں میں بے پناہ پذیرائی حاصل […]

جانیے جسم پر سونف کے مثبت اثرات

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں نظامِ ہاضمہ کو مضبوط بنانے والی غذاؤں کی فہرست دی گئی ہے۔ ان میں سے ایک سونف ہے جس کا استعمال جسم پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ تحقیق میں درج ہے کہ "سونف کا پانی جسم میں موجود زہریلے مواد کی صفائی کے […]