19 فروری، چینی سیاست دان دنگ شاوپنگ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق چینی سیاست دان اور مشہور کمیونسٹ رہنما دنگ شاوپنگ (Deng Xiaoping) اُنیس فروری 1997 ء کو بیجنگ میں انتقال کرگئے۔ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگ آن میں 22 اگست 1904ء کو پیدا ہوئے۔ فرانس اور ماسکو کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1926ء میں چنگشان ملٹری اکیڈمی میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر […]
سماجی انصاف کیسے ممکن ہے؟

معاشرے میں سماجی انصاف کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 20 فروری کو سماجی انصاف کا عالمی دن ’’ورلڈ ڈے آف سوشل جسٹس‘‘ منایاجاتا ہے۔ 26 نومبر 2007ء کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کے منانے کی باضابطہ منظوری دی تھی ۔ اس دن […]
فضل خالق "پُرعزم پاکستان ایوارڈ” اپنے نام کرگئے

وزارتِ اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام پانچویں قومی پُرعزم ایوارڈ 2021ء پرنٹ پروفیشنل کیٹیگری میں سوات کے سینئر صحافی فضل خالق نے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے پُرعزم ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ پُرعزم ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں ہوئی۔ امسال پُرعزم ایوارڈ پاکستان […]
سوات کا بیٹا، باچا خان ٹرسٹ انسٹیٹیوٹ کینیڈا کا ڈائریکٹر منتخب

سوات سے تعلق رکھنے والے سماجی وسیاسی کارکن عمیر احد میر خیل کو باچا خان ٹرسٹ انسٹیٹیوٹ کینڈا کا ڈائریکٹر منتخب کردیا گیا ہے۔ باچا خان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے بورڈ آف ڈائریکٹر کی منظوری کے بعد عمیر احد کے منتخب ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ساتھ ہی […]