15 فروری، جب کینیڈا نے حالیہ پرچم اپنایا
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 15 فروری 1965ء کو کینیڈا نے حالیہ پرچم جس پر میپل کا پتا (Maple leaf) دکھائی دیتا ہے، رائج کیا۔ ویب سائٹ کے مطابق پرچم پر سرخ رنگ کا پتا ملک کے جنگلات کو علامتی طور پر پیش کرتا ہے۔ پرچم کا سفید حصہ شمالی برف […]
افغان امن معاہدے پر بے یقینی کے منڈلاتے سائے
تین فروری کو امریکہ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی قائم کردہ کانگرس کمیٹی جس کا نام ’’افغان سٹڈی گروپ ہے‘‘ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ کانگرس کی یہ کمیٹی فارن پالیسی ماہرین پر مشتمل تھی۔ اس لیے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ انہوں نے مذاکرات کے خاتمے کے بعد صورتِ حال پر غور و […]
عطاء الحق قاسمی (شخصی خاکہ)
مجھے عطاء الحق قاسمی کی پیدائش سے سروکار ہے نہ وفات سے۔ عزیز (براہِ کرم، اسے عُزیر نہ پڑھا جائے) ہے تو وہ جذباتی تعلق جو TEEN ایج میں اکثر ہوجاتا ہے۔ عطاء الحق قاسمی سے غائبانہ تعارف تو گھر میں آنے والے ’’نوائے وقت‘‘ کی وجہ سے تھا مگر پہلی ملاقات 19 سال کی […]
امریکی صدر گروور کلیو لینڈ جو کبھی جلّاد بھی تھا
آج گروور کلیو لینڈ (Grover Cleveland) امریکہ کے 22ویں اور 24ویں صدر کی حیثیت سے مشہور ہیں، لیکن بہت کم لوگ ان کے کیریئر کے ابتدائی مراحل میں آنے والے موڑ کے بارے میں جانتے ہیں۔ 1871ء سے 1874ء کے دوران میں نیویارک کے ’’کاؤنٹی ایری‘‘ میں داروغے کی حیثیت نے انہوں نے دو مجرموں […]
موٹاپے سے ڈرتے ہیں، تو بھوکا رہنے سے گریز کریں
حالیہ ڈان اُردو سروس کی انتظامیہ نے موٹاپے سے نجات کے بارے میں ایک تحریر شائع کی ہے، جس میں موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کی غرض سے کئی ٹوٹکے دیے گئے ہیں۔ تحریر کے آخر میں بتایا گیا ہے کہ اگر خود کو فربہ اندام ہونے سے بچانا ہے، تو بھوکا مت رہیں۔ تحریر […]