12 فروری، اعجاز رحمانی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو زبان کے شاعر اور نعت خواں اعجاز رحمانی 12 فروری 1936 ء کو ہندوستان کے مشہور شہر علی گڑھ کے محلّہ اسرا میں پیدا ہوئے۔ مکمل نام سید اعجاز علی رحمانی تھا۔ دینی تعلیم علی گڑھ ہی میں حاصل کی۔ 1954ء میں پاکستان منتقل ہو گئے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان […]

جانتے ہیں وٹس ایپ کا سٹاف کتنا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ وٹس ایپ (whatsapp) کو کل 50 انجینئروں پر مشتمل سٹاف چلاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر 1 کروڑ 80 لاکھ افراد پر مشتمل گروپ کے لیے صرف ایک انجینئر مختص ہے۔

گلا بیٹھ جائے، تو یہ دو ٹوٹکے آزمائیں

آواز بیٹھ جائے تو یہ ادرک کے رس میں شہد ملا کر چاٹنے سے ٹھیک ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ نیم گرم پانی میں ہلکا نمک ملا کر غرارے کرنے سے بھی گلا ٹھیک ہوجاتا ہے۔