4 فروری، ایم اشرف کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور فلمی موسیقار منظور اشرف 4 فروری 2007ء کو انتقال کرگئے۔ یکم فروری 1938ء کو پیدا ہوئے۔ سنہ 60،70 ، 80 اور 90 عیسوی کی دہائیوں میں ایم اشرف نے مجموعی طور پر چھے سو سے زیادہ فلموں کی موسیقی ترتیب دی۔ بطورِ میوزک ڈائریکٹر شباب کیرانوی کی فلم […]