توند گھٹانا چاہتے ہیں، تو ناشتہ میں یہ تبدیلی لائیں
حالیہ ڈان اُردو سروس پر ایک مفصل تحقیق چھپی ہے جس میں توند کو گھٹانے کے کچھ دلچسپ طریقے بتائے گئے ہیں۔ ایک ایسا ہی طریقہ کچھ یوں ہے: "ویسے تو پاکستان میں بہت کم لوگ ایسے ہوں گے مگر کچھ ایسے بھی ہیں جو ناشتے میں جوس پینا پسند کرتے ہیں جو صحت بخش […]
3 فروری، ام کلثوم کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق مصری مغنیہام کلثوم3 فروری 1975ء کو مصر میں انتقال کرگئیں۔ 30دسمبر 1898ء کو سلطنتِ عثمانیہ میں ایک کسان گھرانے میں پیداہوئیں۔ باقاعدہ تعلیم نہیں پائی۔ 1954ء میں قاہرہ کے ڈاکٹر حسن الخضری سے شادی ہوئی۔ مصری کہتے ہیں کہ اہرامِ مصر اور امِ کلثوم کی آواز کو ثباتِ دوام حاصل ہے۔ […]
ہم واقعی بڑے بے قدرے واقع ہوئے ہیں
مَیں آج کی اس تحریر میں وزارتِ خارجہ کے اربابِ اختیار سے مخاطب ہونا چاہتا ہوں۔ کیوں کہ خارجہ امور میں آپ کے معاشی اور دفاعی، سیاسی اور ثقافتی مفادات پیشِ نظر ہوتے ہیں۔ اس میں اول حکمت عملی یہ ہوتی ہے کہ آپ اپنے ملک کا تصور دوسرے ممالک میں مثبت بنا سکیں اور […]
سیاسی و جمہوری تاریخ کے لیے اگلے 6 ماہ فیصلہ کن
اگلے چھے ماہ پاکستان کی جمہوری اور سیاسی تاریخ میں فیصلہ کن نظر آتے ہیں۔ مارچ میں سینیٹ کا الیکشن مکمل ہوجائے گا۔ غالب امکان ہے کہ سینیٹ میں حکمران پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادیوں کو عددی برتری حاصل ہوجائے۔ یاد رہے کہ اس مرتبہ مارچ میں 52 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے، جن […]