لسانیات کسے کہتے ہیں؟

لسان عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی زبان یا بولی کے ہیں۔ لسانیات اس علم کو کہتے ہیں جس میں مختلف زبانوں کی پیدائش و افزائش، ساخت اور بناوٹ اور ان کے ایک دوسرے پر اثرات وغیرہ کا تحقیقی مطالعہ پیش کیا جاتا ہے۔ لسانیات میں الفاظ کی صوتیات (آوازوں) سے بھی بطورِ […]
شہادت نامہ

’’شہادت نامہ‘‘ نظم اور نثر دونوں میں ملتا ہے۔ اُردو میں ’’کربل کتھا‘‘ اور فارسی میں ’’روضۃ الشہدا‘‘ نثری شہادت نامے ہیں۔ اس میں امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور ان کے عزیز و اقارب کی قربانیوں کا ذکر ملتا ہے، جو انہوں نے کربلا کی زمیں پر دیں۔ شہادت نامہ میں پیاس، خیمے، […]
وہ جنگل جہاں ایک سیاح 4 سال بھٹکتا رہا

دنیا کے سب سے بڑے جنگل ایمیزن کی وسعت اور گھنے پن کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ اگر آپ ایمیزون میں ہوں اور بارش برسنے لگے، تو بارہ منٹ تک بارش کا پانی آپ تک نہیں پہنچ پائے گا۔ گھنے درختوں کی وجہ سے کئی حصوں میں سورج کی […]
کھانسی رفع کرنے کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا

سردی کے موسم میں نزلہ، زکام اور کھانسی روزانہ کا معمول ہوتی ہے۔ اگر کھانسی شدت اختیار کرلے، تو اسے دور کرنے کے لیے ایک چمچ شہد اور ایک چمچ ادرک کا رس ملا کر روزانہ صبح، دوپہر، شام تین سے پانچ روز تک استعمال کرلیں، ان شاء اللہ اِفاقہ ہوجائے گا۔
30 جنوری، سڈنی شیلڈن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق معروف امریکی ناول نگار اور ٹیلی ویژن لکھاری سڈنی شیلڈن 30 جنوری 2007ء کو کیلی فورنیا میں انتقال کرگئے۔ 11 فروری 1917ء کو شکاگو میں پیدا ہوئے۔ حالات زندگی کسی ناول کے پلاٹ سے کم دلچسپ نہیں ۔ بچپن امریکی تاریخ کا بدترین اقتصادی دور تھا جسے آج ہم ’’مہا مندی‘‘ […]
قانون شکنی کے لیے غربت کا جواز ناقابلِ قبول!

مینگورہ شہر کی سڑکوں پر جہاں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی وجہ سے جنم لینے والی بے ہنگم ٹریفک شہریوں کا ناک میں دم کرچکی ہے، وہاں دکان داروں اور ریڑھی بانوں نے سیاسی پشت پناہی میں آدھی سڑک پر قبضہ جما رکھا ہے۔ یہاں کے منتخب نمائندے اپنی سیاسی دکان چمکانے کی خاطر ’’غربت […]