بنوں، برطانوی ایڈورڈ کا آباد کردہ ضلع

بنوں، خیبر پختونخوا کے جنوب میں وزیرستان کے بالکل قریب اہم ضلع ہے۔ اس کی بنیاد 1848ء میں برطانوی ایڈورڈ نے ڈالی۔ یہ دریائے کرم کے کنارے آباد ہے۔ بنوں جنگلات کے لیے مشہور ہے۔ سابق وزیرِاعلا خیبر پختونخوا اکرم درانی اور سابق صدرِ پاکستان غلام اسحاق کا تعلق اسی علاقہ سے ہے۔ بنوں میں […]

ساقی نامہ

ساقی نامہ کو مثنوی کی ہیئت میں لکھا جاتا ہے اور اس کو بحرِ متقارب میں لکھا جاتا ہے۔ بحرِ متقارب نہایت مترنم بحر ہے۔ ساقی نامہ میں ایسے اشعار شامل ہوتے ہیں، جن میں ساقی سے شراب کی طلب کی جائے۔ شراب کی تعریف کی جائے۔ اس کے مؤجد نظامی گنجوی ہیں، جنہوں نے […]

بالائی سوات: تاریخ کے تناظر میں (تبصرہ)

’’بالائی سوات: تاریخ کے تناظر میں‘‘ وکیل خیرالحکیم حکیم زے صاحب کی پشتو کتاب کا اُردو ترجمہ ہے جو کئی سال قبل شائع ہوکر علمی، ادبی اور تحقیقی حلقوں میں شرفِ قبولیت حاصل کرچکی ہے۔ چوں کہ یہ کتاب اپنی نوعیت کے لحاظ سے نہایت اہم تھی اور اس میں اس علاقے کا جس تاریخی […]

23 جنوری، محمد علی بوگرہ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم محمد علی بوگرہ 23 جنوری 1963ء کو 53 سال کی عمر میں ڈھاکہ میں انتقال کرگئے۔ یکم فروری 1909ء کو باریسال میں پیدا ہوئے۔ یونیورسٹی آف کلکتہ سے تعلیم حاصل کی تھی۔ 1937ء میں بنگال کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور خواجہ ناظم الدین کی […]