جانتے ہیں کتنے سال بعد منھ کا ذائقہ بدلتا ہے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ہر 7 سال بعد انسانی منھ کا ذائقہ تبدیل ہوتا ہے۔ یاد کرلیں جو کھانے آپ کو بچپن میں پسند نہیں تھے، آج وہی آپ کے مرغوب ہوں گے۔
اولاد کی تربیت لازم ہے
19 درہم کی رقم تمام لڑکوں میں تقسیم کی گئی۔ کیوں کہ لڑکوں کے باپ کا انتقال ہوا تھا اور جائیداد کا بٹوارا ہورہا تھا۔ مرنے والے نے اپنے پیچھے 21 دینار چھوڑے تھے۔ ان میں سے 2 دینار قبر کی زمین خریدنے کے لیے ادا کیے گئے، 5 دینار کفن اور دوسری چیزوں پر […]
سوچ کا دھارا بدلیں
فطرت ارتقائی ہے۔ اس کے مطابق ہر چیز دھیرے دھیرے آگے بڑھتی رہتی ہے۔ آگے بڑھنے سے اس کی صورت میں تبدیلی آتی ہے اور ڈھیر ساری خصوصیات میں بھی۔ ساتھ ساتھ جب اس کے پاس حواس ہوں، عقل بھی ہو اور اس کے پاس اخبارِ صادقہ جس کو یہ سچ سمجھتا ہو، وہ بھی […]
21 جنوری، ڈاکٹر عرش صدیقی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم ڈاکٹر عرش صدیقی 21 جنوری 1927 ء کو گرداسپور، برطانوی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ا صل نام ارشاد الرحمان تھا۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے اعلا تعلیم حاصل کرنے کے بعد تدریس کے شعبے کو اختیار کیا۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبۂ انگریزی کے […]