کشمیر پر عالمی خاموشی ٹوٹ رہی ہے
ہفتۂ رفتہ میں برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر ہونے والی بحث نے دل خوش کردیا۔ گذشتہ برس کورونا کی مہلک وبا کے پھوٹنے کے بعد کشمیر، عالمی منظر نامہ سے لگ بھگ غائب ہی ہوگیا تھا۔ دنیا کو اپنی جان کے لالے ایسے پڑے کہ جلسے جلوس اور ملاقاتوں کا سلسلہ ہی رک گیا۔ بالخصوص […]
19 جنوری، منو بھائی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور کالم نویس، مصنف اور ڈراما نگار منو بھائی 19 جنوری 2018ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 6 فروری 1933ء وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔ اصل نام منیر احمد قریشی تھا۔ پنجابی کے معروف شاعر شریف کنجاہی ماموں تھے۔ 1947ء میں میٹرک کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج کیمبل پور […]