افسانہ اور اس کی اقسام
افسانہ انگریزی شارٹ سٹوری (Short Story) کا اُردو ترجمہ ہے۔ ادبی اصطلاح میں اسے فکشن (Fiction) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ داستان اور ناول کی ترقی یافتہ شکل ہے۔ شاعری کی طرح افسانے کی کوئی حتمی تعریف ممکن نہیں۔ مشہور امریکی افسانہ نگار ’’ایڈ گرایلن پو‘‘ کے الفاظ میں: ’’افسانہ ایک ایسی نثری داستان […]
سردی میں بالوں کی صحت کیسے برقرار رکھیں؟
سردی میں جلدی جلدی نہانا ویسے ہی مشکل لگتا ہے، لیکن آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ بالوں کو کم کم دھونا ہی بالوں کی صحت کے لیے مفید ہے۔ تحقیق کے مطابق بالوں کو جلدی جلدی دھونے سے سر کا قدرتی تیل ختم ہوجاتا ہے اور سر کی خشکی ختم ہوجاتی ہے۔ […]
براڈ شیٹ کا چکر اور نمبر گیم
پاکستان میں کرپشن ایک ناسور کی طرح پھیل گیا ہے اور معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے۔ کرپشن پاکستان کے مسائل میں سے ایک سنگین ترین مسئلہ ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک جتنی بھی حکومتیں معطل کی گئیں، اُن سب پر کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات لگائے گئے۔ حکومتوں […]
18 جنوری، محمد حسن عسکری کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور اردو نقاد، مترجم، معلم و افسانہ نگار محمد حسن عسکری 18 جنوری 1978ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ 5 نومبر 1919ء کو برطانوی ہندوستان کے میرٹھ، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام اظہار الحق تھا۔اپنے تنقیدی مضامین اور افسانوں میں جدید مغربی رجحانات کو اردو […]
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
ماضی کے اپوزیشن لیڈر عمران خان اور آج کے وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت میں واضح فرق ہے۔ خان صاحب کے اڑھائی سالہ دورِ اقتدار نے پاکستان کے عوام میں ان کی شخصیت، قابلیت اور صلاحیت کو کھول کر رکھ دیا ہے۔ عوام ان کے بلند بانگ دعوؤں اور عملی اقدامات کی حقیقت بھی […]