عیبِ تنافر

جب کسی شعر میں دو ایسے لفظ متصل آجاتے ہیں، جن میں پہلے لفظ کا حرفِ آخر وہی ہوتا ہے، جو دوسرے لفظ کا حرفِ اوّل ہوتا ہے، تو ان دونوں حرفوں کے ایک ساتھ تلفظ میں ایک قسم کا ثقل اور ناگواری پیدا ہوجاتی ہے۔ اِسی کا نام عیبِ تنافر ہے۔ اس سے ہر […]

استری پر لگا میل ہٹانے کا آزمودہ ٹوٹکا

استری پر سے میل ہٹانے کے لیے سفید سرکہ سے کوئی بھی نرم کپڑا یا تولیہ گیلا کرلیں اور استری کو اس کے اوپر رکھ لیں۔ آدھا گھنٹا بعد استری اٹھالیں اور ایک نرم صاف کپڑے سے میل کو باآسانی دور کریں۔ اس طرح اگر فوراً میل دور کرنا مقصود ہو، تو تولیہ یا نرم […]

ارفع کریم کی نویں برسی

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی، کم عمر ترین آئی ٹی ایکسپرٹ ارفع کریم رندھاوا ان افراد میں سے ایک تھی جو کہ قدرت کی عطا کردہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر برسوں کی ترقی دنوں میں کرلیتے ہیں۔ پاکستان کی اس قابل فخر بیٹی نے اپنی زندگی کی پہلی دہائی میں […]

16 جنوری، شاہِ ایران تخت چھوڑ کر فرار

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 16 جنوری 1979 ء کو شاہِ ایران محمد رضا شاہ پہلوی ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ نتیجتاً آیت اللہ خمینی برسرِ اقتدار آئے اور ایران کے ’’اسلامک ریپبلک‘‘ ہونے کا اعلان کیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق 27 جولائی 1980ء کو قاہرہ کے ایک اسپتال میں شاہ […]

ان تِلوں میں تیل نہیں (کہاوت کا پس منظر)

اس کہاوت کا مطلب ہے، ’’یہاں مطلب حاصل نہ ہوگا۔‘‘ نہایت خسیس، بخیل اور بے فیض شخص کے لیے یہ مثل کہی جاتی ہے۔ اس کے پس منظر میں ایک حکایت ہے، جو اس طرح مشہور ہے۔ ’’ہندوستان میں جمہوری نظام سے پہلے زمین دار اور مہاجن دونوں کسانوں کا استحصال کرتے تھے اور لوٹ […]

فرانسس کا سفرنامہ اور آج کا پاکستان

پاکستانیوں کو 73 سالہ پاکستانی تاریخ کو رونے کی ضرورت نہیں۔ کیوں کہ ہم پچھلے 350 سو سالوں سے ایسے ہی رہ رہیں ہیں۔ فرانسس کا سفر نامہ پڑھیں اور آج کے حالات سے موازنہ کریں۔ فرانسس برنیئر پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھا۔ یہ فرانس کا رہنے والا تھا۔ یہ 1658ء میں ہندوستان آیا […]